ایڈیشنل آئی جی انویسٹی گیشن اظہر اکرم کی زیر صدارت ویڈیو لنک اجلاس منعقدہوا۔اجلاس میں اے آئی جی خالدمحمود افضال، ڈی ایس پی لیگل ون انویسٹی گیشن پنجاب قدیر انور، ڈی ایس پی RMU محمد عمران نعیم اور ضلعی ایس ایس پیز انویسٹی گیشن، ایس ایس پیز RIB اور دیگر افسران نے بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کی۔اجلاس میں گذشتہ برس میں سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث ملزمان کی گرفتاری وچالان کی شرح کا جائزہ لیا گیا۔اے کیٹیگری کے اشتہاریوں کی گرفتاری، خواتین اور بچوں کے متعلق مقدمات کی تفتیش کے معاملات بھی زیر غور آئے۔ضلعی پولیس افسران نے چالانوں کی بروقت تکمیل کے متعلق اعلیٰ عدالتی احکامات پر عمل درآمد سے متعلق بریفنگ دی۔ایڈیشنل آئی جی انویسٹی گیشن پنجاب نے پراسیکیوشن کے تعاون سے گذشتہ سال کے زیر التواء چالانوں کو فوری یکسو کرنے کے ہدایت کی جبکہ سی پی اوز، ڈی پی اوز کو ٹاپ 20 اے کیٹیگری کے POs کی لسٹیں تیار کرنے اور گرفتاری کے لیے اقدامات کی ہدایت کی۔ ایڈیشنل آئی جی انویسٹی گیشن نے تمام افسران کو 2024ء کے زیر التواء چالانوں کو فوری طور پر کلیئر کرکے 4 دن میں سرٹیفیکیٹ جاری کرنے اور ایس ایس پیز انویسٹی گیشن کو بروقت چالان جمع کروانے میں اپنا سپروائزی کردار ادا کرنے کی ہدایت۔
Stokes fit to captain Eng against Zimbabwe
LONDON: Ben Stokes was given the all-clear to captain England in their one-off Test agains…Trump ends China low-value package tariff exemption
On May 2, 2025, President Donald Trump officially ended the “de minimis” tarif…IMF program ‘on track,’ Pakistan dismisses India’s loan scrutiny request
Pakistan has firmly dismissed India’s request for the International Monetary Fund (I…
Load More Related Articles
Check Also
Fears of attack in Pakistan-administered Kashmir amid acute India tensions
Authorities in Pakistan-administered Kashmir have shut more than 1,000 religious schools o…