صادق آباد پولیس کا کچے میں آپریشن ، سرغنہ سمیت 15 ڈاکو ہلاک

0 second read
0

رحیم یار خان (نیوز ایجنسی) سانحہ ماچھکہ کے بعد صا دق آباد پولیس نے کچے میں ڈاکوئوں کے خلاف بڑے آپریشن کا آغازکرتے ہوئے 15 ڈاکو ہلاک کردئیے۔ ہلاک ہونے والوں میں ڈاکوئوں کا سرغنہ بھی شامل ہے جس کے سر کی قیمت ایک کروڑ تھی۔ ڈی پی او رضوان گوندل کے مطابق آپریشن میں بلٹ پروف موبائل، وینز، بکتر بند گاڑیوں اور کشتیوں کا استعمال کیا گیا، کچے میں پولیس فورس کے دستوں نے دوبارہ پوزیشنز سنبھال لی ہیں۔ دریائے سندھ کے کنارے پنجاب اور سندھ کی سرحد پر تین پولیس کیمپ قائم کیے گئے ہیں، ماچھکہ میں دریائی بچا بند پر مزید 8 پولیس چوکیاں قائم کی گئی ہیں۔

Load More Related Articles
Load More By Chief Editor
Load More In Forces

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

Pak forces kill 8 terrorists attempting infiltration in Khyber Pakhtunkhwa

December 29, 2024: Security forces thwarted two infiltration attempts along the Pak-Afghan…