عظمیٰ بخاری نے حسان نیازی کی فوجی افسر کی پینٹ لہرانے کی ویڈیو شیئر کردی

0 second read
0

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے حسان نیازی کی فوجی افسر کی پینٹ لہرانے کی ویڈیو شیئر کردی۔
عظمیٰ بخاری نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ حفیظ اللہ نیازی یقیناً تکلیف سے گزر رہے ہیں، ان کی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پر تنقید بے بنیاد ہے، انکا اپنا بیٹا حسان نیازی اپنے ماموں پر چلا گیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ حسان نیازی کا ماموں ہمیشہ سے تشدد، دہشتگردی اور فساد کو پرموٹ کرتا رہا ہے، ان کا جرم صرف فوجی پینٹ لہرانا نہیں بلکہ اسکا پورا ٹریک ریکارڈ ہے، اگر آپ نے حسان نیازی کی ویڈیوز نہیں دیکھی یادداشت بحالی کے لیے ویڈیو شیئر کررہی ہوں

Load More Related Articles
Load More By Chief Editor
Load More In Forces

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

Pak forces kill 8 terrorists attempting infiltration in Khyber Pakhtunkhwa

December 29, 2024: Security forces thwarted two infiltration attempts along the Pak-Afghan…