پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ممکنہ مزید کمی

حکومت کی جانب سے سال نو پر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے بعد اب مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں استحکام اس کی بنیادی وجہ ہو سکتی ہے۔

Load More Related Articles
Load More By Chief Editor
Load More In Latest News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

Russia Warns US: Threats of Attack on Iran Are Unacceptable

Russia has strongly rejected US threats to strike Iran, calling them unacceptable and warn…