پی آئی اے کی یورپ کیلئے آج سے پروازیں بحال

0 second read
0

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کی تقریباً ساڑھے 4 سال بعد پیرس کے لیے پہلی پرواز آج روانہ ہوگی۔
پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق پی آئی اے اسلام آباد پیرس کے لیے ہفتہ وار 2 براہ راست پروازیں چلائے گی، جبکہ پہلی پرواز آج اسلام آباد سے پیرس کے لیے 12 بج کر 10 منٹ پر روانہ ہوگی۔
پیرس آنے اور جانے والی پہلی اور دوسری پروازوں کے لیے فلائٹ بکنگ فل ہو چکی ہے جو کہ بہت خوش آئند بات ہے۔
پی آئی اے نے انٹرانیٹ وائرلیس انٹرٹینمنٹ سسٹم کے ذریعے ان فلائٹ انٹرٹینمنٹ کے لیے بھی خصوصی انتظامات کیے ہیں۔
مسافر اپنے موبائل فون، ٹیبلٹ یا لیپ ٹاپ کمپیوٹر کے ذریعے ان فلائٹ انٹرٹینمنٹ استعمال کرسکیں گے۔

Load More Related Articles
Load More By Chief Editor
Load More In Latest News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

Kashmiri Muslims pay the price for New Delhi’s failures

Kashmiri Muslims Pay the Price for New Delhi’s Failures The aftermath of recent escalation…