کیڈٹ کالج سانگھڑ میں ۲۸ ویں سالانہ یوم والدین کا انعقاد۔

0 second read
0

کیڈٹ کالج سانگھڑ میں ۲۸ ویں سالانہ یوم والدین کا انعقاد۔

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت۔

مہمان خصوصی کی آمد پر کیڈٹس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی اور گارڈ آف آنر پیش کیا۔

نیول چیف نےکیڈٹس کو بہترین تربیتی سہولیات فراہم کرنے پر فیکلٹی اور انتظامیہ کی کاوشوں کو سراہا۔

مہمان خصوصی نے سال ۲۰۲۴ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں میں انعامات تقسیم کیے۔

سابق کیڈٹ فہیم احمد اور سابق کیڈٹ صاحب خان نے بالترتیب اسٹک آف آنر اور بیج آف آنر کے اعلیٰ ترین انعامات حاصل کیے۔

تقریب میں اعلیٰ سول و فوجی حکام، بورڈ آف گورنرز کے ارکان اور کیڈٹس کے والدین کی بڑی تعداد نے کی شرکت۔

Load More Related Articles
Load More By Chief Editor
Load More In Forces

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

Pak forces kill 8 terrorists attempting infiltration in Khyber Pakhtunkhwa

December 29, 2024: Security forces thwarted two infiltration attempts along the Pak-Afghan…