اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہمحسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاست میں مولانا فضل الرحمان کا مثبت کردار قابل تعریف ہے۔
محسن نقوی جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر پہنچے جہاں انکی مولانا سے ملاقات ہوئی۔
وزیر داخلہ محسن نقوی نے مولانا فضل الرحمان کی خیریت دریافت کی اور ان کی صحت کے حوالے سے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا اور خیبرپختونخوا خصوصاً کرم میں قیام امن کیلئے اقدامات پر بھی گفتگو کی گئی۔
دوران ملاقات محسن نقوی اور مولانا فضل الرحمان نے امدادی اشیاء کے قافلوں کی پارا چنار آمد پر اطمینان کا بھی اظہار کیا۔
اس موقع پر وفاقی وزیر محسن نقوی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کرم میں قیام امن کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیا ہے، بعض عناصر نے جان بوجھ کر کرم ایشو کو غلط رنگ دیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ صورتحال کی بہتری کیلئے گرینڈ جرگہ کی مخلصانہ کاوشوں کو سراہتے ہیں، مولانا فضل الرحمان سے دیرینہ نیاز مندی ہے، پاکستان کی سیاست میں مولانا فضل الرحمان کا مثبت کردار قابل تعریف ہے۔
Eid ul-Adha 2025 holidays announced
Eid ul-Adha 2025 holidays: Government of Kuwait has officially announced Eid ul Adha holid…US urges India and Pakistan to pursue lasting peace
United States of America has urged India and Pakistan to show restraint and pursue peacefu…Hania Aamir rubbishes ‘entirely fabricated’ statement circulating in her name on Pahalgam attack
Hania Aamir has rubbished a fabricated statement being circulated on social media in her n…
Load More Related Articles
Check Also
Delhi planning military action in ’24-36 hours’
Tensions between India and Pakistan have escalated following a deadly attack in Indian-adm…