پاک بحریہ کے جہاز یمامہ کا جدہ کا دورہ اور دو طرفہ مشق میں شرکت-
پاک بحریہ کے جہاز یمامہ کا جدہ کا دورہ اور دو طرفہ مشق میں شرکت- پاک بحریہ کے نئے کمیشن شدہ جہاز یمامہ نے رومانیہ سے پاکستان کے لیے سفر میں سعودی عرب کا دورہ کیا- جدہ بندرگاہ آمد پر رائل سعودی نیول فورسز اور پاکستانی سفارتخانے کے اعلی حکام نے جہاز کا پرتپاک استقبال کیا- بندرگاہ پر قیام کے …





