پی آئی اے کی یورپ کیلئے آج سے پروازیں بحال
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کی تقریباً ساڑھے 4 سال بعد پیرس کے لیے پہلی پرواز آج روانہ ہوگی۔ پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق پی آئی اے اسلام آباد پیرس کے لیے ہفتہ وار 2 براہ راست پروازیں چلائے گی، جبکہ پہلی پرواز آج اسلام آباد سے پیرس کے لیے 12 بج کر 10 منٹ پر روانہ ہوگی۔ پیرس …





