پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس کا نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں انعقاد-
پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس کا نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں انعقاد- سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف نے کانفرنس کی صدارت کی- نیول چیف کو فروری 2025 میں ہونیوالی پاک بحریہ کی کثیرالجہتی مشق امن اور امن ڈائیلاگ کے بارے میں تفصیلی بریفینگ دی گئی- کانفرنس میں بحیرہ ہند میں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ، قومی سمندری تجارتی …





