شانگلہ کے ڈاکٹر انسانیت کیلئے ایک اعلیٰ مثال
خیبر پختونخوا کے شمالی ضلع شانگلہ کے تحصیل بشام کے ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے ڈاکٹر ثناء اللہ نے کرونا وائرس سے جاں بحق ہونیوالے میت کو غسل سے لیکر قبر میں اُتارنے تک سارا کام خود سرانجام دیکر ایک نیا مثال قائم کرلیا ہے۔ شانگلہ میں کرونا وائرس سے متاثرہ بشام کے علاقہ میرہ کے 70سالہ رہائشی محمد زر جوکہ …





