شہید ڈی ایس پی کو سرکاری اعزاز کے ساتھ سپردخاک کردیا گیا۔
ڈی ایس پی نصیب شاہ ہیڈ کوارٹر شانگلہ جوکہ کل مورخہ30اپریل2020کو چھٹی پر گھر خود ہریان کوٹ درگئی گئے تھے۔ رات کو اپنے ذاتی گھر میں موجود تھے کہ نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے شہید کر دیا۔ اس نسبت تھانہ درگئی میں مقدمہ درج رجسٹر ہوا۔ اج شہید ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر نصیب شاہ کی نمازجنازہ ان کی ابائی …





