ٹرمپ کا ایرانی عوام سے خطاب: احتجاج جاری رکھیں، مدد پہنچ رہی ہے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں جاری احتجاجات کو سپورٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ محب وطن ایرانی اداروں پر قبضہ کریں اور مزاحمت جاری رکھیں۔ انہوں نے خبردار کیا کہ ظالموں کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔ یہ بیان مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھا رہا ہے۔





