Forces All officers will submit clearance certificate of clearing pending challans of 2024 within 4 days. Additional IG Investigation Punjab
Forces 6 اور 7 جنوری 2025 کو ضلع کرک میں فتنہ الخوراج کےدہشتگردوں کیخلاف دوران آپریشن شدید فائرنگ کے تبادلے میں جام شہادت نوش کرنے والے لانس حوالدار عباس علی شہید (عمر 38 سال، ساکن ضلع غذر)، نائیک محمد نذیر شہید (عمر 37 سال، ساکن ضلع سکردو) اور نائیک محمد عثمان شہید (عمر 37، ساکن ضلع اٹک) آبائی علاقوں میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک-