دیگر اضلاع سے گلگت میں داخلے پر مکمل پابندی عائد

0 second read
0

گلگت۔ صوبائی حکومت کے ہدایات کے مطابق کرونا وائرس کے روک تھام کے حوالے سے دیگر اضلاع سے آنے والے افراد کو ضلع گلگت کے داخلے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر / ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ گلگت نوید احمد نے کہا ہے کہ عوام الناس سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں اور محکمہ صحت کے جانب سے جاری کروہ ایس او پیز پر بھی عملدرآمد کو یقینی بنائیں تاکہ اس عالمی وباء سے خود کو بھی بچا سکیں اور دوسروں کو بھی محفورکھ سکیں اور اگر کسی کو بھی ایمر جنسی ہونے کی صور ت میں ڈی سی آفس سے پاس حاصل کر کے سفر کریں گے حالیہ دنوں میں مختلف ا ضلاع سے آنے والے افراد کی وجہ سے گلگت شہر میں کرونا وباء پھیلا ہوا ہے جس کی وجہ سے ضلع گلگت کے داخلے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے ہم سب ملکر کرونا جیسی وباء کو پھیلنے سے بچانا ہے اور وطن عزیز مملکت خداداد پاکستان کو عظیم سے عظیم تر بنانا ہے

Load More Related Articles
Load More By 
Load More In خبرٰیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

شانگلہ بیٹے نے باپ، چچا نے بھائی کا بدلہ لیتے ہوئے بھتیجے اور نوجوان طالب علم کو معمولی تنازعہ پر قتل کیا گیا ۔ پولیس۔

شانگلہ پولیس کا دو اندھے قتل کی مقدمات کو ٹریس کرنے کے حوالے سے ضلعی پولیس سربراہ شانگلہ س…