کوہستان میں گہری کھائی مذید دو زندگیوں کو نگل گئی

2 second read
0

کوہستان میں گہری کھائی مذید دو زندگیوں کو نگل گئی، تفصیلات کے مطابق کیرو پولیس چیک پوسٹ تحصیل پٹن ضلع لوئر کوہستان کے مقام پر 1 موٹر سائیکل نمبر جے ڈبلیو ایم -99 گہری گہرائی میں گر گیا جس کے نتیجے میں دو افراد
موقع پر ہی دم توڑ گئے۔
ذرائع کے مطابق وہ داسو سے بٹگرام جا رہا تھے۔
اس وقت ریسکیو 1122 اور پولیس ریسکیو آپریشن جاری ہے ، ایک میت کھائی سے نکالا جاچکا ہے دوسری لاش کی تلاش کی جارہی ہے۔ متوفی میں ایک کی شناخت عبد الرحمن s / o عبدل غنی ساکنہ بٹ گرام سے ہوئی ہے۔

Load More Related Articles
Load More By 
Load More In اردو

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

شانگلہ بیٹے نے باپ، چچا نے بھائی کا بدلہ لیتے ہوئے بھتیجے اور نوجوان طالب علم کو معمولی تنازعہ پر قتل کیا گیا ۔ پولیس۔

شانگلہ پولیس کا دو اندھے قتل کی مقدمات کو ٹریس کرنے کے حوالے سے ضلعی پولیس سربراہ شانگلہ س…