مساجدمیں سوشل ڈسٹنسنگ کے اصولوں پر سوات میں نماز تراویح ادا۔

0 second read
0

سوات میں،صوبائی حکومت کی طرف سے جاری کردہ احکامات کی روشنی میں کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے ضلع لوئر کوہستان کے تمام تھانہ جات کی حدود کے مساجدوں میں سوشل ڈسٹنسنگ پر عمل کرتے ہوئے نماز تراویح ادا کی گئی
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر کوہستان محمد سلیمان خان نے تمام سرکل ایس ڈی پی اوز/ایس ایچ اوز کو ہدایت جاری کی ہے کہ حکومت کی جانب سے جاری کردہ احکامات کے پیش نظر تمام مساجد میں سوشل ڈیسٹنسنگ کے حوالے سے عوام کو آگاہ کریں اور مناسب سیکورٹی فراہم کریں علماء کرام سے بھی اپیل کی کہ عوام میں یہ شعور پیدا کریں کہ کرونا وائرس سے بچاو کیلئے حکومتی احکامات پر سختی سے عمل کریں۔

Load More Related Articles
Load More By 
Load More In اردو

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

شانگلہ بیٹے نے باپ، چچا نے بھائی کا بدلہ لیتے ہوئے بھتیجے اور نوجوان طالب علم کو معمولی تنازعہ پر قتل کیا گیا ۔ پولیس۔

شانگلہ پولیس کا دو اندھے قتل کی مقدمات کو ٹریس کرنے کے حوالے سے ضلعی پولیس سربراہ شانگلہ س…