پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس میں بزم عقیدت کے عنوان سے انسٹرومنٹل میوزک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔جس میں وفاقی سیکرٹری قومی ورثہ و ثقافت حمیرا احمد اور ڈی جی پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس ایوب جمالی اس موقع پر موجود تھے۔پی این سی اے میں منعقد ہونے والے اس یادگار پروگرام میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔وفاقی سیکرٹری قومی ورثہ و ثقافت حمیرا احمد اس موقع پر مہمان خصوصی تھے جنہوں نے پاکستانی ہنرمندوں کی کارکردگی پر انہیں زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ رائیس احمد خان وائلن نواز ستارہ امتیاز سمیت دیگر انسٹرومنٹل شامل تھے جنہوں نے اپنی پرفارمنس سے حاضرین کو خوب متاثر کیا ۔دو گھنٹوں تک جاری رہنے والے اس ثقافتی شو کا بنیادی مقصد پاکستان کی ثقافت اور صوفیانا کلام سے حاضرین کو اشنا کرنا تھا تقریب میں شامل فنکاروں نے پاکستان کے مقبول ترین کلاموں کی دھنیں پیش کیں۔اللہ ہو اللہ ہو کی دھن انتہائی خوبصورتی سے پیش کی گئی جبکہ قصیدہ بردہ شریف کی دھن نے سبھی حاضرین محفل کو جھومنے پر مجبور کر دیا۔شان مدینہ سے متعلق گیت جو پاکستان میں خاصے مقبول ہیں کی دھنیں بھی حاضرین کی دل چسپی برقرار رکھے رہیں۔اس موقع پر وفاقی سیکرٹری قومی ورثہ و ثقافت حمیرا احمد کا کہنا تھا کہ میوزکل پروگرام پی این سی اے کا ایک اہم حصہ ہے۔ یہ فنکاروں ،گلوکاروں اور میوزیشنز کو اپنی مہارتوں کو پیش کرنے اور ان کی موسیقی اور رقص کا اشتراک کرنے کا ایک خوشگوار طریقہ فراہم کرتا ہے۔ پرفارم کرنے والے گروپس اپنی موسیقی/رقص کی سرگرمیوں ، کو پرفارم کرنے اور رقص کو دوسرے طلباء کو سکھانے کے ساتھ ایک سماجی پہلو فراہم کرتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پی این سی اے کا ادارہ موسیقی اور رقص کے طلباء کو اپنی فنکارانہ اور تخلیقی صلاحیتوں کو فروغ دینے کے قابل بناتا ہے۔ یہ طالب علموں کو سیکھنے کے مواقع فراہم کرتا ہے اور ان کے فن کی ترقی میں معاونت فراہم کرتا ہے۔ڈی جی پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس ایوب جمالی کا کہنا تھا کہ انسٹرومنٹل میوزک کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا یہی وجہ ہے کہ انہوں نے انسٹرومنٹل میوزک کی پرفارمنس منعقد کی تاکہ اسلام اباد کے شہریوں کو بھی تفریح کے مواقع میسر آئیں
بچوں کی رجسٹریشن کے حوالے سے نادرا سے منسوب اعلامیہ فیک ہے۔
رپورٹ: مہرین خالد کچھ دنوں پہلے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ نظروں سے گزری، گزرنا کیا تھا ایک کے…فیکٹ چیک: سوشل میڈیا پروائرل سوئی گیس شیڈول؛ ایس این جی پی ایل نے کوئی اعلامیہ جاری نہیں کیا
رپورٹ: مہرین خالد ہر سال موسم سرما میں سوئی گیس ناردرن پائپ لائن لمیٹڈ کی طرف سے زیادہ لوڈ…
Load More Related Articles
Is thanking ChatGPT for anything a monumental waste of resources?
SLOUGH, ENGLAND: If you are amongst those who pepper your liaisons with ChatGPT with a …Ayeza Khan dazzles in Barbie pink ensemble
Ayeza Khan knows how to stop a scroll. On Wednesday night, the beloved Pakistani actor lit…Abdul Nasir Club, KBBC outplay opponents
Abdul Nasir Club and KBBC scored fabulous wins in the ongoing 6th Slice Mango Juice Cup 3&…
Load More By
شانگلہ بیٹے نے باپ، چچا نے بھائی کا بدلہ لیتے ہوئے بھتیجے اور نوجوان طالب علم کو معمولی تنازعہ پر قتل کیا گیا ۔ پولیس۔
شانگلہ پولیس کا دو اندھے قتل کی مقدمات کو ٹریس کرنے کے حوالے سے ضلعی پولیس سربراہ شانگلہ س…بچوں کی رجسٹریشن کے حوالے سے نادرا سے منسوب اعلامیہ فیک ہے۔
رپورٹ: مہرین خالد کچھ دنوں پہلے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ نظروں سے گزری، گزرنا کیا تھا ایک کے…فیکٹ چیک: سوشل میڈیا پروائرل سوئی گیس شیڈول؛ ایس این جی پی ایل نے کوئی اعلامیہ جاری نہیں کیا
رپورٹ: مہرین خالد ہر سال موسم سرما میں سوئی گیس ناردرن پائپ لائن لمیٹڈ کی طرف سے زیادہ لوڈ…
Load More In خبرٰیں
Check Also
شانگلہ بیٹے نے باپ، چچا نے بھائی کا بدلہ لیتے ہوئے بھتیجے اور نوجوان طالب علم کو معمولی تنازعہ پر قتل کیا گیا ۔ پولیس۔
شانگلہ پولیس کا دو اندھے قتل کی مقدمات کو ٹریس کرنے کے حوالے سے ضلعی پولیس سربراہ شانگلہ س…