بٹگرام اور شانگلہ میں خاتون سمیت دو افراد کرونا وائرس سے جاں بحق، محکمہ ہیلتھ بٹگرام کے مطابق ، بٹگرام میں کرونا وائرس سے متاثرہ خاتون جن کا تعلق تھاکوٹ سے بتایا جاتا ہے بدھ کے شام خالیق حقیقی سے جاملی۔ ہیلتھ حکام کے مطابق متوفیہ کا جنازہ حکومتی ایس او پی کےمطابق ادا کی جائیگی۔ زرائع کیمطابق مرحومہ رستم خان تھاکوٹ کی اہلیہ تھیں، یاد رہے کہ محکمہ صحت کے مطابق بٹگرام میں کرونا سے متاثر افراد کی تعداد 88 ہوگئی ، اور مرنے والوں کی تعداد اب تک4 ہوچکی ہے۔ خاتوں کی میت کو کرونا پروٹوکول کے مطابق رات ہی کو دفنا دیا جائے گا۔
ادھر شانگلہ شاہ پور کا رہائشی جوکہ کرونا وائرس کا شکار ہوچکا تھا جاں بحق ہوگیا جن کا نماز جنازہ کرونا پروٹوکول میں مطابق اد کرنے کے بعد آبائی قبرستان میں تدفین کردی گئی۔ شانگلہ کرونا سے مرنیوالوں کی تعداد اب 3ہوگئی ہے جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 106بتائی جارہی ہے۔
شانگلہ بیٹے نے باپ، چچا نے بھائی کا بدلہ لیتے ہوئے بھتیجے اور نوجوان طالب علم کو معمولی تنازعہ پر قتل کیا گیا ۔ پولیس۔
شانگلہ پولیس کا دو اندھے قتل کی مقدمات کو ٹریس کرنے کے حوالے سے ضلعی پولیس سربراہ شانگلہ س…شانگلہ میں شہدائے پولیس کو خراج تحسین پیش کردیا گیا۔
شانگلہ پولیس لائن شیر علی خان شہید میں یوم شہداء کے نام سے ایک تقریب منایا گیا جس کا مقصد …شانگلہ میں موسم بہار شجرکاری مہم کا افتتاح کردیا گیا
شانگلہ میں محکمہ فاریسٹ نے موسم بہار شجر کاری مہم 2022کا افتتاح کردیا ، اس مہم کے دوران ضل…
Load More Related Articles
Is thanking ChatGPT for anything a monumental waste of resources?
SLOUGH, ENGLAND: If you are amongst those who pepper your liaisons with ChatGPT with a …Ayeza Khan dazzles in Barbie pink ensemble
Ayeza Khan knows how to stop a scroll. On Wednesday night, the beloved Pakistani actor lit…Abdul Nasir Club, KBBC outplay opponents
Abdul Nasir Club and KBBC scored fabulous wins in the ongoing 6th Slice Mango Juice Cup 3&…
Load More By
شانگلہ میں بریسٹ فیڈنگ کے حوالے سے آگاہی مہم
شانگلہ(نمائندہ) شانگلہ میں بریسٹ فیڈنگ کے حوالے سے آگاہی مہم کا آغاز کردیا گیا، مہم کا م…گلگت پولیس کی کارروائی، عرصہ تین سال سے روپوش مجرمان اشتہاری گرفتار۔
گلگت پولیس کی کارروائی، عرصہ تین سال سے روپوش مجرمان اشتہاری گرفتار۔ ایس ایچ او تھانہ جٹیا…
Load More In اردو
Check Also
شانگلہ بیٹے نے باپ، چچا نے بھائی کا بدلہ لیتے ہوئے بھتیجے اور نوجوان طالب علم کو معمولی تنازعہ پر قتل کیا گیا ۔ پولیس۔
شانگلہ پولیس کا دو اندھے قتل کی مقدمات کو ٹریس کرنے کے حوالے سے ضلعی پولیس سربراہ شانگلہ س…