6 اور 7 جنوری 2025 کو ضلع کرک میں فتنہ الخوراج کےدہشتگردوں کیخلاف دوران آپریشن شدید فائرنگ کے تبادلے میں جام شہادت نوش کرنے والے لانس حوالدار عباس علی شہید (عمر 38 سال، ساکن ضلع غذر)، نائیک محمد نذیر شہید (عمر 37 سال، ساکن ضلع سکردو) اور نائیک محمد عثمان شہید (عمر 37، ساکن ضلع اٹک) آبائی علاقوں میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک-

2 second read
0

نماز جنازہ میں پاک فوج کے سینئر افسران، جوانوں، شہداء کے لواحقین اور عمائدین علاقہ کی بڑی تعداد میں شرکت-
پاکستان کی سکیورٹی فورسز دہشتگردی کی لعنت کو ختم کرنے کیلئے پرعزم ہیں-
ہمارے شہداء کی یہ عظیم قربانیاں دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ہمارے عزم کو مزید تقویت بخشتی ہیں-

Load More Related Articles
Load More By Chief Editor
Load More In Forces

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

Pak forces kill 8 terrorists attempting infiltration in Khyber Pakhtunkhwa

December 29, 2024: Security forces thwarted two infiltration attempts along the Pak-Afghan…